پبی (مانند نیوز ڈیسک) ضلع انتظامیہ نوشہرہ کی جانب سے کورونا ویکسینیشن کی آ گاہی مہم / کھلی کچہری برائے طا لبات گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج نوشہرہ میں ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضاء اوزگن کی زیر صدارت کرونا آگاہی مہم / کھی کچہری برائے طا لبات منعقد ہوئی اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے طا لبات کو ضلع میں جاری کورونا ویکسینشن مہم کے حوالے سے تفصیلی آگائی دی اور مہم کو مزید کامیاب بنانے میں طا لبات کو کلیدی کردار ادا کرنے کی تلقین کی سیشن میں طا لبات نے ڈپٹی کمشنر کو مندرجہ زیل مسائل پیش کئے جن میں نظامپور میں نئے پودے لگانے, رسالپور اور ملحقہ میں نئے ڈسڈبن لگانے, سکولوں میں پرائمری لیول کے بچوں پر اساتذہ کا زاتی کام کاج کرونا, نوشہرہ کینٹ میں گدا گھری کا عام ہونا, آدم زائی منشیات کا عام ہونا جیسے اہم اشوز زیر غور آئے ڈپٹی کمشنر نے سیشن میں طا لبات کے مسائل سنے اور انکے حل کی یقین دہانی کرائی اس موقع پر, پرنسپل پوسٹ گرلز ڈگری کالج نوشہرہ کینٹ, ایس ڈی ایس پی او کینٹ سمیت کالج کی طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے