مکہ مکرمہ (مانند نیوز ڈیسک) خانہ کعبہ کے چاروں طرف سفید کپڑا لگا دیا گیا۔حرمین انتظامیہ نے کہا ہے کہ خانہ کعبہ کا غلاف 3 میٹر تک اوپر کر دیا گیا۔حرمین کی انتظامیہ کے مطابق سفید کاٹن کا کپڑا حج سے قبل احتیاطی تدابیر کے طور پر خانہ کعبہ کے چاروں طرف لگایا گیا۔انتظامیہ نے کہا کہ سفید کپڑا لگانے کیلئے خصوصی برقی سیڑھیاں استعمال کی گئیں۔  حرمین انتظامیہ کے مطابق 50 سے زائد ماہرین کی مخصوص ٹیم نے سفید کپڑا لگانے کا کام انجام دیا ۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے