پبی (مانند نیوز ڈیسک) نوشہرہ مردان پل کے مقام پر ایک عورت کا دریا کابل کے کنارے سے دریا میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرنے کی کوشش ریسکیو 22 11 نوشہرہ کے غوطہ خور ٹیم نے واٹر ریسکیو سپاٹ سے چند سیکنڈز میں رسپانس کرتے ہوئے ڈوبتی خاتون کی جان بچا لی(ج قرآن مجید میں ہے جس نے ایک انسان کی زندگی بچائی اس نے گویا پوری انسانیت کو بچایا) دریا کابل میں چھلانگ لگانے والی عورت کی شناخت زوہرہ بی بی زوجہ نثار عمر 65 سا کن تخت بھائی کے نام سے ہوئی ریسکیو 22 11 نوشہرہ کے غوطہ خور خوروں نے ڈوبتی عورت کو باحفاظت نکال کر واٹر ریسکیو سپاٹ پر(CPR) سی پی ار کر کے بے ہوش عورت کی سانس بحال کی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے (CPR) سانس کی بحال کے عمل کے بعد عورت کو قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ہسپتال منتقل کیا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے