پبی (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضا اوزگن کا ٹی ایم او جہانگیرہ عادل خان کے ہمراہ شیدو مال مویشی منڈی کا دورہ ڈپٹی کمشنر نوشہرہ نے شیدو منڈی میں کورونا ضابطہ اخلاق پر عملدرامد کا جائزہ لیامال مویشی منڈیوں میں آنے والے شہریوں اور بیوپاریوں کے لئے داخلے کیوقت کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ دکھانا لازمی ہوگا ڈپٹی کمشنر نے مویشی منڈیوں میں حکومتی ضابطہ اخلاق پر عملدرامد یقینی بنانے کے لئے ٹی ایم اے حکام کو ہدایات جاری کی گئی کہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر تمام ضلعی افسران کو کارروائی کرنے کے لئے بھی ہدایات جاری کی گئی۔