جدہ (مانند نیوز ڈیسک) حج ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے147 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔حج مقامات پر دراندازی کو روکنے کے لیے اقدامات سخت اقدامات کیے گئے ہیں، منی، عرفات اور مزدلفہ کے اطراف سیکیورٹی حصار سخت کر دیا گیا۔ترجمان سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ایامِ حج میں 17 تا 22 جولائی مسجدالحرام اور اطراف جانے پر پابندی رہے گی، منی، مزدلفہ اور عرفات میں بھی بغیر اجازت داخلے پر پابندی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے