پبی (مانند نیوز ڈیسک) ظریف الما نی ایم ڈی ایلمنٹری ایجو کیشن فاؤنڈیشن خیر پختونخوا نے نوشہرہ میں نان فارمل سکولوں کے ڈیجٹیلزیشن کا افتتاح کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ میاں شاہ نواز خان کاکا خیل ڈسڑکٹ اکاؤنٹ آفیسر نو شہرہ نوید الر حمن تھے ظریف الما نی ایم ڈی ایلمنٹری ایجو کیشن فاؤنڈیشن خیر پختونخوا نے کہا کہ اس وقت صو بے میں تین ہزار سے زائد نان فار مل سکول کام کر رہے ہیں جس میں ایک لاکھ بچے زیر تعلیم ہیں جس میں 80 فیصد طا لبات کی ہیں یہ سکول 2005 سے کام کر رہے ہیں اس پروگرام میں کمی بیشی ہو تی ہیں ان کو بر وقت سہو لیات اور ان کے بارے میں معلو مات حا صل کر نے کے لئے ان کو سکولوں کو ڈیجیٹل کیا گیا اس نظام سے ہمیں بروقت معلو مات حا ل ہو نگے ہمارے ساتھ اتنے وسا ئل نہیں ہے کہ روزا نہ کی بنیاد میں سکولوں کو چیک کیا کریں اس نظام سے سکولوں میں کوا لٹی تعلیم کے ساتھ سا تھ شفافیت بھی آئی گی انہوں نے کہا کہ اس وقت صو بے میں اساتذہ کی تر بیت وغیرہ کے 30 پروگرا مات شروع کی ہیں انہوں نے کہا کہ اس نظام سے ہمیں سکولوں سے ڈیٹا آن لائن ہو جا ئے گا جہاں سر کاری سکول نہیں ہے دوردراز ہیں وہاں پر نان فار مل سکول قا ئم کئے ہیں جس سے غریبوں کو تعلیم کے حصول میں آسا نی ہیں انہوں نے کہا کہ اسا تذہ کے مشکلات کو کم کر نے کے لئے بھی اقدا مات کر رہے ہیں ان کے بقا یا جات دینے اور ان کی تنخوا ہوں میں بھی اضا فہ کیا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے