لاہور (مانند نیوز ڈیسک) پنجاب کے منتخب اضلاع میں لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق لاک ڈاؤن کے باعث راولپنڈی،لاہور،فیصل آباد،ملتان میں بازاروں،مارکیٹوں میں رش کم رہا،میڈیکل سروسز، فارمیسیز، طبی مراکز صحت کھلے رہے، ریسٹورنٹس میں اِن ڈور ڈائننگ بند ر ہی،ہفتہ اور اتوار کو تمام کاروباری سرگرمیاں معطل رہیں گی۔لاک ڈاؤن 31 اگست تک نافذالعمل رہے گا۔ تمام کاروباری مراکز کے اوقات کار رات 8 بجے تک ہوں گے۔ پٹرول پمپ، تندور، بیکریاں پورا ہفتہ 24 گھنٹے کام کر سکتی ہیں، کریانہ سٹور، ڈیری اور سویٹ شاپس پورا ہفتہ 24 گھنٹے کام کر سکتی ہیں، پھل اور سبزی کی دکانیں پورا ہفتہ 24 گھنٹے کھلی رہیں گی، چکن اور میٹ کی دکانیں پورا ہفتہ 24 گھنٹے کھلی رہیں گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے