لوئردیر(مانندنیوز) تھانہ اوچ کے حدود میں مسلح ڈاکوں نے اسلحہ کے نوک پر طلبہ کو لوٹ لیا۔

نمل یونیورسٹی سے کمراٹ اپر دیر ٹوئر کے لیے جانے والے طلبہ کو مسلح افراد نے نقدی اور قیمتی سامان سے محروم کردیا۔

نمل یونیورسٹی سے ائے ہوئے 22طلبہ پر مشتمل کوسٹر کو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے تھانہ اوچ کے حدود اوسکئی کے مقام پر اسلحہ کے زریعے یرغمال بناکے طلبہ سے ہزاروں کی نقدی موبائیل فونز اور قیمتی اشیاء چھین لی۔

طلبہ نے نامعلوم موٹرسائیکل مسلح افراد کیخلاف تھانہ اوچ میں ایف آئی آر درج کردی۔

سی سی ٹی وی فوٹیجز کیمطابق صبح سویرے لوٹاگیاتھا

لوئردیر ڈی پی او ملک لیاقت علی نے واقعہ کانوٹس لیتے ہوئے نامعلوم رہزنوں کیخلاف سخت تفتیش شروع کردی

۔ڈی پی او لیاقت علی ملک متائثرہ طلبہ سے ملاقات کرکے ان کو معاوضہ اپنے طرف سے اداکیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے