اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) چین سے کورونا وائرس ویکسین سائنو فام کی ایک اورکھیپ سلام آباد پہنچا دی گئیں۔وزارت ِصحت کے ذرائع کے مطابق چین سے پی آئی اے کی پرواز کورونا وائرس کی ویکسین سائنو فام کی 6 لاکھ 80 ہزار خوراکیں لے کر اسلام آباد پہنچی ۔ہفتہ کے روزچین سے 13لاکھ 20 ہزار کورونا وائرس کی سائنو فام ویکسین کی ڈوزز اسلام آباد پہنچی تھیں، جبکہ 7 لاکھ 92 ہزار سائنو فام ڈوزز جمعہ کی رات اسلام آباد پہنچی تھیں۔ چین سے لائی گئی سائنسو فام ویکسین کی تمام ڈوزز فیڈرل ای پی آئی کے مرکزی ویئر ہاؤس منتقل کی گئیں۔ کورونا وائرس کی سائنو فام ویکسین صوبوں کو حسب ضرورت فراہم کی جائے گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے