کابل (مانند نیوز ڈیسک) افغان دارالحکومت کابل کے ہوٹل میں پھنسے 169امریکیوں کو 3ہیلی کاپٹرز کی مددسے نکال لیا گیا۔امریکا کی جانب سے افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ہوٹل میں پھنسے 169 امریکی شہریوں کے انخلا کے لیے 3ہیلی کاپٹرز تعینات کئے گئے۔یہ بات ایک بیان میں امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے بتائی ہے۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ امریکی شہریوں کو کابل ایئر پورٹ کے قریب ہوٹل سے ہیلی کاپٹرز کی مدد سے نکالا گیا ۔ انہوں نے کہا  کہ کابل ایئرپورٹ پر رش کے باعث امریکی شہری ایئر پورٹ نہیں پہنچ سکے تھے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے