پبی (مانند نیوز ڈیسک) شجرکاری مہم کو کامیاب بنانے کے لئے ہر فرد مہم میں حصہ لے تاکہ ضلع نوشہرہ سر سبز و شاداب ہوان خیا لات کا اظہارگورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول اکبر پورہ کی پر نسپل نے سکول میں شجری مہم کے تحت پودے لگا نے کے موقع پر اساتذہ اور طا لبات سے خطاب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ پلانٹ فار پاکستان مہم کے تحت محکمہ تعلیم ضلعی انتظا میہ نوشہرہ اور محکمہ جنگلات کے تعاون سے ضلع بھر میں "شجرکاری مہم” شروع ہے جس میں مختلف مقامات پر شجرکاری کی جارہی ہیں سکول میں پودے لگا نے کا یہ مہم بھی ان کا حصہ ہے اس مو قع پرسکول پرنسپل سمیت اسا تذہ،طا لبات نے سکول میں پودیں لگا کر شجرکاری مہم میں حصہ لیا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے