اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) کویت نے کورونا ایس او پیز کے تحت پاکستان سمیت 6ممالک کے لئے کمرشل پروازوں کی اجازت دے دی۔ کویتی وزارت صحت نے کہا کہ فلائٹس کورونا ایس او پیز کے تحت آپریٹ کی جائیں گی۔ادھر سعودی عرب نے بھی ویکسین کی دو خورا کیں لگوانے والے افراد کو واپس براہ راست سعودیہ آنے کی اجازت دے دی۔ سعودی وزارت خارجہ کے مطابق جو سعودی شہری ملک چھوڑنے سے پہلے ویکسین کی دو خوراکیں لگوائیں گے، وہ واپس براہ راست سعودیہ آسکیں گے۔سعودی سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ عمرہ زائرین کو کورونا ویکسی نیشن کی سرٹیفکیٹ لازمی دکھانا ہوگی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے