ریاض (مانند نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے دو چینی کورونا ویکسینز سائنو ویک اور سائنو فارم کی منظوری دے دی جبکہ ان کے ساتھ مملکت میں منظور شدہ ویکسین کی تیسری خوراک لازمی لینا ہوگی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق  کہ وہ افراد جنہوں نے چینی ویکسین سائنو فام یا سائنو ویک کی 2خوراکیں لی ہوئی ہیں وہ مملکت میں داخل ہو سکتے ہیں لیکن انہیں ان دو خوراکوں کے ساتھ ایک بوسٹر ڈوزبھی لگوانا ہوگی جو مملکت میں منظور شدہ ویکسین میں سے ایک ہو۔رپوٹ کے مطابق سعودی عرب میں چار منظور شدہ ویکسینز ہیں جن میں فائزر، آسٹرازنیکا، جانسن اینڈ جانسن اور موڈرنا شامل ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے