سوات(مانند نیوز)مدین ڈکیتی کیس،ڈی پی او سوات کی قومی اسمبلی کی استحقاق میں عدم پیشی،استحقاق کمیٹی کا اظہار برہمی،اگلے پیشی پر ائی جی کے پی کے،ڈی ائی جی اور ڈی پی او کو طلب کرلیا گیا باخبر زرائع کے مطابق گزشتہ روز ڈی پی او سوات دلاور بنگش کی قومی اسمبلی کی استحقاق کمیٹی میں پیشی رکھی گئی تھی جس پر پولیس کی جانب سے ایس پی انوسٹی گیشن نذیر خان پیش ہوئے جس پر کمیٹی نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اپ لوگوں نے قومی اسمبلی کی استحقاق کمیٹی کا مذاق اڑا اور انکا استحقاق مجروح کیا یہ کیس پولیس کے خلاف نہیں بلکہ ایک فرد کے خلاف ہے جس پر کمیٹی نے اگلے پیشی پر ائی جی پولیس،ڈی ائی جی اور ڈی پی او کو طلب کرلیا اس موقع پر ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر حیدر علی خان ، مردان کے سابق ضلع ناظم حمایت اللہ مایار اور متاثرین مردان بھی موجود تھے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے