اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) حکومت کی جانب سے بیرونِ ملک جانے والوں کو بوسٹر ڈوز لگانے کی اجازت دے دی گئی، بوسٹر ڈوز کی فیس 1270 روپے مقرر کی گئی ۔این سی او سی کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بوسٹر ڈوز صرف منتخب کردہ کورونا وائرس ویکسین سینٹرز میں لگائی جائے گی۔بیرونِ ملک جانے والوں کو بوسٹر ڈوز لگانے کی اجازت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (نے دی ہے۔اس حوالے سے این سی او سی کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔جاری کیئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق بوسٹر ڈوز لگوانے کی فیس 1270 روپے مقرر کی گئی ۔یہ فیس سرکاری بینک کی کسی بھی برانچ میں جمع کرائی جا سکتی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے