لوئردیر (مانند نیوز ڈیسک) سابق ٹی ایم او پرویز اختر کی خدمات ہمیشہ یاد ر کھی جا ئیگی،ضلع بھر میں عوام کو بنیادی میونسپل سروسز کی فراہمی اورملازمین کے حقو ق کے لئے اُ ن کی کاوشوں کو کھبی فرا موش نہیں کی جا سکتا،7ستمبر کو تیمرگرہ ریسٹ ہاو س میں مرحوم کی یاد میں تعز یتی ریفرنس اور قرآن خوانی ہو گی،اپنے تعز یتی بیان میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریٹرتیمرگرہ شکیل حیات کا کہنا تھا کہ مرحوم پرو یز اخترنے سینیئر آفیسر کے طور پر دیرلویر،دیراپر میں مختلف اسٹیننز پر تعیناتی کے دوران ملازمین کے مسا ئل کے حل بشمول عوام کے لے اپنے دفتر کے دروازے ہمیشہ کھولے رکھے،عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لئے تمام تر دستیاب وسائل کو برو ئے کار لایا،انہوں نے کہا کہ شہید چوک کی تزئن ورآرایش،فٹ پاتھ کی تعمیر،سٹریٹ لایٹس کی تعمیر بشمول جنرل بس اسٹینڈ تیمرگرہ میں کروڑوں روپے کی لا گت سے میگاپراجیکٹس تحصیل کونسل ممبران کے ساتھ ملکر مکمل کئے،اُ ن کی خدمات کو ہمیشہ یاد ر کھا جا ئیگا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے