ہنگو (مانند نیوز ڈیسک) ہنگو میں کے این کے دفتر کا افتتاح کردیا گیا ۔ڈاکٹرکامران نے رسم ادا کرتے ہوئے فیتہ کاٹ دیا۔تقریب میں علاقے کے معزیزین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔افتتاحی تقریب سے ڈاکٹر کامران،حسن خان ایڈوکیٹ،شاہ آیازاور دیگر نے حطاب کرتے ہوئے کے این کے دفتر کوہنگو کے عوام کیلئے بڑی خوشخبری قرار دی اور کہا کہ خالق نواز خان کے کوششیں اور جدوجہد قابل تعریف ہے۔جس سے ہنگو کے عوام فائدہ اٹھائیں اس کے ساتھ قابل اور ماہر ٹیم ہے جو نقشہ جات،کنسٹرکشن اور دیگر متعلقہ کاموں میں مہارت رکھتے ہے۔تقریب کا آغاز خالد خان کے تلاوت سے ہوا جبکہ ہنگو کے سینئر جرنلسٹ اسرار احمد اورکزی نے سٹیج کے فرائض انجام دیئے خالق نواز خان اور وڑوکے خان نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیااور مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی تقریب کا احتتام بھی دعائیہ کلمات سے ہوئی اور منتظمین نے مہمانو ں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے