اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) آئی سی سی مینز ٹی  20 ورلڈ کپ کے لیے قومی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا، آصف علی اور خوشدل شاہ کی ٹیم میں واپسی ہوئی جبکہ سابق کپتان سرفراز احمد اور عماد وسیم باہر ہوگئے۔قومی ٹیم کے 15 رکنی  سکواڈ میں 5 بیٹسمین، 2 وکٹ کیپر، 4 آل راؤنڈر اور 4 فاسٹ بولر کو شامل کیا گیا اور یہی ٹیم نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی شرکت کرے گی۔پاکستان کے اعلان کردہ سکواڈ میں کپتان بابر اعظم، نائب کپتان شاداب خان کے علاوہ آصف علی، اعظم خان، حارث رؤف، حسن علی، عماد وسیم، خوشدل شاہ، محمد حفیظ، محمد حسنین، محمد نواز، محمد رضوان، محمد وسیم جونیئر، شاہین شاہ آفریدی اور صہیب مقصود شامل ہیں۔اس کے علاوہ ریزرو کھلاڑیوں میں فخر زمان، شاہنواز دھانی اور عثمان قادر کو شامل کیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے