ملاکنڈ(کوثر اختر سے)ملاکنڈ لیویز میں وسیع پیمانے پر تبادلے ۔479افراد کے تبادلوں کی احکمات جاری۔کئی تھانوں کی پوسٹ کمانڈرز/ایس ایچ اوز تبدیل۔نمائندہ مانند کے تفصیلات کیمطابق منگل کے روز ڈپٹی کمشنر /کمانڈنٹ ملاکنڈ لیویز الطاف احمد شیخ نے بدھ کے روز 479لیویز افسران اور اہلکاروں کی تبادلے کے احکمات جاری کر دئیے۔تبادلہ شدہ اہلکاراور افسران کو 8ستمبر شام 4بجے نئے جہگہوں پر اپنی حاضری یقینی بنانے کی سخت احکمات جاری کردئیے۔حکمانہ کے زریعے لیوی کے مزید تبادلوں پر تاحکم ثانی مکمل پابندی عائد کردی ہیں۔ماسوائے لیویز ہیڈ کوارٹراٹل حالات، نظم وضبط کے خلاف ورزی پر مکمل عائد کردی ہیں۔یادرہے کہ ملاکنڈ میں لیوی کے جگہ پولیس تعیناتی پرحکومت اور حزب اختلاف میں حالیہ دنوں میں شدید اختلافات سامنے ائے ہیں۔اور ساتھ ہی سماجی حلقوں کیطرف سے مقامی جاگیرداروں اور بااثر افراد کے ہجروں میں کام کرنے والے لیویز اہلکاروں کو ملاکنڈ میں بگڑتی ہوئی لاقانونیت کے لیے ڈیوٹی پر مامور کرنے کامطالبہ بھی سامنے ایاہے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے