کراچی (مانند نیوز ڈیسک) پاک فضائیہ کے ایئر وائس مارشل زعیم افضل نے کہاہے کہ جب بھارت نے حملہ کیا تو پاک فضائیہ نے جانثاری سے مقابلہ کیا۔ یہ بات ایئر وائس مارشل زعیم افضل نے یومِ پاک فضائیہ کے موقع پر کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ راشد منہاس نے جرات و بہادری سے ملک کے وقار اور عزت کی خاطر جان قربان کی۔ایئر وائس مارشل زعیم افضل کا مزید کہنا ہے کہ یہ قربانی ناصرف ہمارے لیے بلکہ آنے والی نسلوں کیلئے بھی مثال ہے۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ جیسے 27 فروری 2019 کو جواب دیا تھا، کسی بھی مشکل وقت کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے