ڈپٹی کمشنر (مانند نیوز ڈیسک) ایبٹ آباد کیپٹن ریٹائرڈ ندیم ناصر نے پولیو ٹیمز کو ہدا ہت کی کہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ تمام بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں والدین پولیو ٹیمز کے ساتھ تعاون کریں اور اپنے 05 سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں۔ یہ ہدا یات انہو ں نے گزشتہ  روز اپنے دفتر میں انسداد پولیو مہم پہلے روز کے اختتام پر ری ویو اجلاس کی صدارت  کر تے ہو ئے کیا۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر،اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد، محکمہ صحت اور دیگر تمام محکمہ جات کے افسران نے شرکت کی

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے