بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ میں ڈرگ انسپکٹر امیرزیب خان کا ملاکنڈ انتظامیہ کے ہمرہ میڈیسن سٹورو پر چھاپے 10لاکھ مالیت کے جعلی ایکسپأئر اور ان رجسٹرڈ ادویات پکڑ کر 5 دکانوں کو سیل کردیا لیویز پوسٹ بٹ خیلہ میں پکڑے گۓ ادویات کے ھمرہ اے سی محب اللہ خان اور ڈسٹرکٹ ڈرگ انسپکٹر امیرزیب خان نے مشترکہ پریس گانفرنس سے خطاب کرتے ھوۓ کھا کہ ھمیں خفیہ معلومات ھوۓ تھی کہ بٹ خیلہ میں ملٹی نشنل کمپنیوں کے نام پر جعلی ادویات کا کاروبار ھورھاھے جس پر ھم نے۔مرکزی سپلائزر کو پکڑ کر ان سے حاصل کردہ رسیدوں پر5 دکانوں پر چھاپے ڈالیں جن سے ادوات برامد ھوۓ دکانوں کو۔سیل کرکے نمونے لیباٹری کو بھیج دینگے اور رپورٹ انے پران کے خلاف ایف ائ ار درج کرکے۔قانونی کاروائ کرینگے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے