ملاکنڈ ( مانند نیوز ڈیسک) تعلیمی بورڈ کے میٹرک وانٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں کم نمبر حاصل کرنے والے طلبہ  کا ملاکنڈ بورڈ کیخلاف مظاہرہ لوئردیر کے مختلف سکولز اور کالجز کے طلبہ سڑکوں پرنکل ائے مظاہرین نے مین شاہراہ  دیر تاچترال ہرقسم ٹریفک کے لیے بند کردیا ملاکنڈ تعلیمی بورڈ کی جانب سے گزشتہ روز میٹرک وانٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کیاگیا۔نتائج کے بعد کم نمبر حاصل کرنے والے طلبہ نے نتائج کومسترد کرتے ہوئے بورڈ انتظامیہ کیخلاف مظاہرہ کیا۔مین  دیر تاچترال مین شاہراہ کو ہرقسم ٹریفک کے لیے بند کردیا۔مظاہرین کا کہناتھاکہ ان کیساتھ زیادتی کی گئی۔اور وہ اپنے حق کے لیے احتجاج کریں گےطلبانےکہ ملاکنڈ بورڈ نے بغیر پرچے چیک کئے نمبر دئے ہیں۔اورجس فارمولے کے تحت دئے ہیں وہ سراسر غلط ہیں۔طلبہ نے بورڈ انتظامیہ اور وزیرتعلیم کیخلاف شدید نعرے بازی کی   

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے