اسلام آباد (مانند نیوز) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت کا کہنا ہے کہ دنیا میں غذائی اجناس کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔

اگست میں عالمی غذائی اجناس کی قیمتیں نومبر 2022 کے بعد بلند ترین سطح پر رہیں، فوڈ پرائس انڈیکس اگست میں بڑھ کر 133.3 پوائنٹس ہوگیا۔

فوڈ پرائس انڈیکس جولائی میں 130.8 پوائنٹس ریکارڈ کیا گیا تھا، خراب موسم اور ایران جنگ کے باعث غذائی اجناس کی سپلائی متاثر ہونے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے