اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماہی گیروں کے لیے سمندر محفوظ بنائیں گے، کم آمدنی والوں کے لیے 20ہزار گھریلو یونٹس تیار کریں گے۔وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ کراچی کے ساحلی زون کو سی پیک میں شامل کرنا گیم چینجر ہے اور ماہی گیروں کے لیے سمندر کو محفوظ بنائیں گے۔انہوں نے کہا کہ کم آمدنی والوں کے لیے 20 ہزار گھریلو یونٹس تیار کریں گے اور کراچی کو دیگر ترقی یافتہ پورٹ سٹی کے برابر لائیں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے