واشنگٹن (مانند نیوز ڈیسک) امریکا کی ریاست مونٹانا میں ٹرین کی 7 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں ، 3 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرین میں عملے کے 16 ارکان سمیت 146 افراد سوار تھے۔ امریکی حکام کے مطابق ٹرین میں پھنسے تمام افراد کو نکال لیا گیا اور زخمیوں کو ہسپتاں میں منتقل کیا گیا،فوری طور پر ٹرین حادثے کی وجہ سامنے نہیں آ سکی، حکام نے واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے