اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ڈی چوک میں طلبہ کی جانب سے پاکستان میڈیکل کمیشن کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ڈی چوک پر احتجاج کرنے والے طلبہ نے کہا کہ پاکستان میڈیکل کمیشن کی پالیسیاں شفاف نہیں۔طلبہ نے مطالبہ کیا کہ میڈیکل میں داخلے کا فزیکل ٹیسٹ لیا جائے اور ساتھ ہی طلبہ نے مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔احتجاج کرنے والے طلبہ نے مزید کہا کہ پی ایم سی کی حالیہ پالیسیز ناقابلِ قبول ہیں، میڈیکل کی تعلیم سے طلبہ کو محروم نہیں کیا جا سکتا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے