پبی (مانند نیوز ڈیسک) محکمہ خوارک نوشہرہ کا اکوڑہ خٹک میں کاروا ئی ناغے کے روز گوشت فروخت کرنے 5 قصائی گرفتار ان کے دکانوں کو سیل کیا اور مقررہ نرخ سے زائد وصول کر نے اور صفا ئی نہ ہونے پر درجنوں دکانداروں کو موقع پر جرمانہ کیا تفصیلات کے مطابق اعلیٰ حکام کی ہدا یت پر ڈسڑکٹ فوڈ کنٹرول نو شہرہ کی نگرانی میں اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر شبیر احمد اور فوڈ انسپکٹر اقبال حسین نے اکو ڑہ خٹک بازارپر اچا نک چھا پہ مار کر 5 قصا ئیوں کو نا غہ کے روز گوشت فروخت کر نے پر موقع پر گرفتار کر کے جیل بھیج دیئے ان کے دکا نوں سیل کیا ااور مقررہ نر خ سے زائد پر اشیاء خورد نوش فروخت کر نے صفا ئی نہ ہو نے اور زائد االمعیاد اشیاء بر آمد ہو نے پر در جنوں دکا نداروں کو موقع پر جر ما نہ کئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے