تھانہ (مانند نیوز ڈیسک) گورنمنٹ شہید عادل شہزاد ہائی سکول تھانہ میں پی ٹی سی کمیٹی کے انتخابات مکمل ہوگئے۔ ریٹائر ڈ ٹیچر عبد الحق کو متفقہ طور پر چیئر مین منتخب کیا گیا۔ سابق چیئر مین پی ٹی سی کمیٹی شیر زمان باچا  نے نئے منتخب ہونے والے چیئر مین کو ہار پہناتے ہوئے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا، سابق چیئر مین شیر زمان باچا کو سکول کی طرف سے بہترین کارکردگی  پر شیلڈ بھی دیا گیا۔ انچارج پرنسپل علی حیدر نے سکول کے لئے شیر زمان باچا کی خدمات کو سراہا اور کہا کہ ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ اس موقع پر دیگر ممبران بھی موجود تھے اور  سکول انتظامیہ کو ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا ۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے