اسلام آباد(نمائندہ مانند)ایف ایف سی وفد کا ہیلڈر ٹاپسوئے کا دورہ۔ فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی) کے منیجر  کارپوریٹ افئیرز اور شیئرز، جناب سید عمران رضوی نے ہیلڈر ٹاپسوئے (Haldor Topsoe)، ڈینمارک کی دعوت پر وہاں کا دورہ  کیا اور سینئر لیگل ۔کاؤنسل، محترمہ لوئیس جیسن اور کارپوریٹ فنانس کے سربراہ، جناب نیلز برائن سے ملاقات کی-

 ملاقات کا مقصد ایس ای سی پی(SECP) کی جانب سے  ٹاپسوئے شیئرز کی ڈیمیٹریلائیزیشن (de-materialization) پر تبادلہ خیال کرنا تھا – مزید برآں، ڈیمیٹریلائیزیشن (de-materialization) کے لئے بہ مطابق سی ڈی سی (CDC) انویسٹر اکاؤنٹ اوپننگ، ٹاپسوئے پورٹ فولیو مینیجمنٹ اور الیکٹرانک ڈیویڈند  ڈسبرسمنٹ کے لئیے کسٹوڈین فارن بینک (custodian foreign bank) کی تقرری  بھی میٹنگ کے ایجنڈہ میں شامل تھی – اس کے علاوہ کوڈ آف کارپوریٹ گورننس ریگولیشنز اینڈ کمپنیز ایکٹ 2017 پر بھی غور کیا گیا –

جناب سید عمران رضوی نے ہیلڈر ٹاپسوئے کے معززین کو ایف ایف سی شیلڈ بھی پیش کی-

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے