پشاور (مانند نیوز ڈیسک) گورنرخیبرپختونخواشاہ فرمان سے اکاؤنٹنٹ جنرل خیبرپختونخواہ مرتضٰی خان نے گذشتہ روز گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی۔ملاقات میں صوبہ کے مالی امور میں شفافیت اور آڈٹ امور اور یونیورسٹیوں کو درپیش مالی مسائل کے حل اور مالی نظم و ظبط برقرار رکھنے سے متعلق گفتگو کی گئی۔ اس موقع پریونیورسٹیوں میں مالی اخراجات کی درستگی کیلئے مختلف تجاویز پر بھی غور کیا گیا۔#

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے