ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) صوبائی حکومت کے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں منگل کے روز ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنر، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ون نے  مختلف دوکانوں، شاپنگ سنٹرز، مسافر اڈا جات کا دورہ کیا اور کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے حوالے سے باوجود تنبیہ کے، خلاف ورزی کرنے والے اٹالین مارٹ، گیلانی مارٹ، شاہین کیمسٹ، ڈائیو اڈہ، پاک ون ھوٹل، جنرل بس اڈا وغیرہ کو سیلنگ، جرمانے کیئے گئے۔ جبکہ متعدد خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف قانونی کاروائی کا آغاز کیا گیا۔کریانہ سٹورز پر ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے پر متعدد پر جرمانہ عائد کئے۔18 کلو گرام ممنوعہ پلاسٹک شاپنگ بیگ ضبط کیے۔تاجر برادری سے گزارش ہے کہ کرونا ایس اوپیز پر عمل پیرا ہوں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے