لاہور (مانند نیوز ڈیسک) مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کوٹ لالو کے قریب ریلوے ٹریک پر ہونے والے دھماکے کی مذمت کی ہے۔شہباز شریف نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ریلوے حادثات کے بعد اب بدامنی کے واقعات میں اضافہ باعث تشویش ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں بدامنی کے بڑھتے واقعات ہماری قومی توجہ اور جائزہ کے متقاضی ہیں۔ واضح رہے کہ سکھر کے قریب کوٹ لالو ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوا تھا جس کے نتیجے میں ٹریک ٹوٹ گیا تھا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے