باماکو (مانند نیوز ڈیسک) افریقی ملک مالی میں بم دھماکے کے نتیجے میں 16فوجی اہلکار ہلاک اور 10زخمی ہوگئے۔ آرمی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گشت پر مامور سیکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی دھماکہ خیز مواد سے ٹکراگئی جبکہ دھماکے کے بعد شدید فائرنگ بھی کی گئی۔مالی آرمی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حملے میں 3 گاڑیاں بھی تباہ ہوگئیں جبکہ حملہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا شاخسانہ ہے جس میں 15 دہشت گرد ہلاک ہوگئے تھے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے