بٹ خیلہ (مانند نیوز ڈیسک) ٹی ایم اے بٹ خیلہ کی 1کروڑ40لاکھ روپے کی لاگت سے خریدی گئی صفائی کی ہیوی مشینری سٹاف نہ ہونے کی وجہ سے کھلے اسمان تلے بے کار کھڑی زنگ آلودہ ہو رہی ہے متعلقہ حکام فوری نوٹس لے کر اسے شہریوں کیلئے کارآمد بنائے، کئی ماہ قبل خیبر پختونخوا حکومت نے اپنے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت ویسٹ منیجمنٹ پراجیکٹ کیلئے صوبے کے دیگر ٹی ایم ایز کی طر ح بٹ خیلہ کو بھی فنڈ فراہم کئے تھے متعلقہ حکام نے ٹینڈز کے ذریعے سنیٹیشن کیلئے5عددکنٹینر4شہ زور ڈائنا لوڈر 3ٹریکٹر2مکنیکل سویپراور1عددمنی ڈمپرخریدے تاہم افسوس اور تشویشناک امر یہ کہ کئی ماہ گزرنے کے باوجود یہ قیمتی مشینری ظفرپارک میں کھلے آسمان تلے بے یار ومدد گار پڑی ہے جوکہ نہ صرف زنگ آلود ہورہی ہے بلکہ ٹوٹ پھوٹ کا بھی شکار ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے