پبی (مانند نیوز ڈیسک) ڈسٹرکٹ نوشہرہ میں بڑھتے ہوئے ڈینگی کیسز کے پیشِ نظرقاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ایم ٹی آئی نوشہرہ میں ڈینگی وارڈ کا افتتاح ہواڈسٹرکٹ نوشہرہ میں بڑھتے ہوئے ڈینگی کیسز کے پیشِ نظر ہسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر ارشد احمد خان، میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر خالد خان اور ڈین پروفیسر ڈاکٹر زاہد خان کی کاوشوں سے ہسپتال میں ڈینگی وارڈ کا قیام عمل لایا گیاہسپتال ڈائریکٹر، میڈیکل ڈائریکٹر اور ڈین نے مشترکہ طور پر ڈینگی وارڈ کا افتتاح کیا۔ میڈیکل ڈائریکٹر نے ڈینگی کے حوالے سے ایک ٹیم مرتب کی جسمیں ڈاکٹر نیاز (ایسوسیٹ ہسپتال ڈائریکٹر) اور میاں کستیر کاکاخیل (پبلک ریلیشن آفیسر) کو فوکل پرسن تعینات کیے۔ ڈینگی وارڈ 16 بیڈز پر مشتمل ہے۔ یہاں یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ ڈینگی مریض صحت سہولت پروگرام کے ذریعے مفت ادویات حاصل کرسکیں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے