اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے شہریوں کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے 2 ہزار 549 اداروں کو جزوی طور پر 83 ہزار 741 شکایات دوبارہ کھولنے کا حکم دے دیا۔پی ایم ڈی یو کے مطابق تمام شکایات میں شہریوں کو جزوی ریلیف کا عندیہ دیا گیا تھا۔ صوبائی حکومتوں سے متعلقہ 40 ہزار 415 شکایات 2 ہزار 450 اداروں کو دوبارہ تفویض کی جائیں گی۔ وفاقی سطح پر سب سے زیادہ 3 ہزار 181 شکایات آئیسکو کی کھولی جائیں گی۔صوبائی سطح پر 1606 پنجاب ہائی وے کی۔ خیبرپختونخوامیں پی ڈی اے کی۔ 412 سندھ میں کے ڈبلیو ایس پی کی اور بلوچستان میں سیکنڈری ایجوکیشن کی 130 شکایات سرفہرست ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے