نوشہرہ (مانند نیوز ڈیسک) تھانہ اکوڑہ پولیس کی کامیاب کاروائی۔ پڑوسی کو قتل کرنے والے 3 ملزمان کو چند گھنٹوں کے اندر گرفتار۔عبدالستار ولد یعقوب ساکن اکوڑہ نے پولیس کو رپورٹ درج کراتے ہوئے کہاکہ ہم اپنے گھر  میں محو خواب تھے کہ اہٹ کی اواز سے بیدار ہوئے۔ دیکھا تو گھر کے صحن میں کوئی موجود تھا۔آواز لگانے  میرے آوازاور شور مچانے وہ بھاگ گیا۔تعاقب کرنے پر باہر ملزم کیساتھ دو اور افراد موجود تھے۔پکڑے جانے کے خوف سے ملزمان نے ہم پر گزارات کئے۔ جن سے میرا بھائی بخت اللہ جانبحق ہوا۔ارشد احمد نے اس واقع کانوٹس لیتے ہوئے SHO تھانہ اکوڑہ غافراللہ خان کو جلد از جلد ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک حوالہ کیا۔ اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروے کار لاتے ہوئے چند گھنٹوں کے اندر ملزمان  تک رسائی حاصل کی۔تینوں ملزمان طیب،علی اور ارشد کو گرفتار کرلیا گیا۔مزید تفتیش جاری ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے