اسلام آباد،لاہور،کراچی (مانند نیوز ڈیسک) سلام آباد سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے سو فیصد حاضری کے ساتھ کھل گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن  سینٹر (این سی اوسی)کی جانب سے کئے  گئے اعلان کے مطابق سکولوں میں 50 فیصد حاضری کی شرط بھی ختم کردی گئی جس کے بعد ملک بھر میں سکول 100حاضری کے ساتھ کھل گئے۔ تعلیمی اداروں میں کورونا سے بچاؤ کے لیے کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے اقدامات کئے گئے،12 سال اور زائد عمر کے طلبا کیلئے ویکسی نیشن لازمی قرار دے دی گئی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے