ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر کی خصوصی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ کے افسران ویکسینیشن کی نگرانی کر رہے ہیں۔ اسی سلسلے میں آج منگل کے روز اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد نے مختلف سکولوں کا معائنہ کیا۔ سٹاف اور طلبہ و طالبات کی ویکسینیشن نہ کروانے پر رحمانیہ پبلک سکول، مقیت پبلک سکول اور سرسید پبلک سکول کو سیل کیا گیا۔تمام شہریوں اور سکول مالکان سے گزارش ہے کہ ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں اور اپنے سٹاف اور سٹوڈنٹس کی ویکسینیشن جلد از جلد کروائیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے