اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) ڈینگی مچھر کے وار تیز ہو گئے،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 113  نئے کیسزرپورٹ  ہوئے۔ ڈی ایچ او اسلام آباد کے مطابق اسلام آباد میں اس وقت 1 ہزار 342 افراد ڈینگی سے بیمار ہیں۔انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں 895 افراد ڈینگی سے بیمار ہوئے، شہری علاقوں میں اب تک ڈینگی کے 447 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دارالحکومت کے دیہی علاقوں میں ڈینگی کے 78 کیسز جبکہ شہری علاقوں میں 35 کیسز رپورٹ ہوئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے