پبی (مانند نیوز ڈیسک) اسسٹنٹ کمشنر پبی سارہ تواب عمر اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر پبی شفیق آفریدی کا جلوزئی بازار میں عارضی تجاوزات کے خلاف آپریشن عار ضی تجاوزات ہٹا دیئے ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضاء اوزگن کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر پبی سارہ تواب عمر اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر پبی شفیق آفریدی نے جلوزئی بازار میں عار ضی تجاوزات کے خلاف آپریشن جس میں ٹی ایم اے پبی اہلکاروں اور مقا می پو لیس نے حصہ لیا عار ضی تجاوزات کو ہٹا کر بازار کو عوام کے لئے آمدرفت کے لئے کھول دیا انہوں نے تاجر نمائندوں اور دکانداروں کو اپنا سامان دکانوں کے اندر رکھنے اور دکانوں سے باہر گند و کوڑا کرکٹ نہ پھینکنے کی ہدایت کی, بصورت دیگر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی اسسٹنٹ کمشنر پبی مس سارہ تواب عمر اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر پبی شفیق آفریدی نے جلو زئی بازار میں ضروی اشیاء خوردونوش کی سرکاری نرخوں پر فروخت اور انکے معیارکا بھی جا ئزہ لیا,دوران انسپکشن کریانہ سٹورز، سبزی فروش نانبائی اور قصائیوں کی دکانوں کو چیک کیا گیااور ان کو ہدا یت کی کہ سرکاری نر خوں سے زائد وصول کر نے سے اجتناب کریں خلاف ورزی کر نے والوں کے خلاف سخت قا نو نی کاروا ئی کی جا ئے گی

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے