ہری پور (مانند نیوز ڈیسک) پورے ملک کی طرح ہری پور میں بھی آج مہنگاہی کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی نے مہنگاہی کے خلاف کیمپ لگا کر شدید احتجاج کیا۔راجہ گل عباس ۔ہری پور میں ضلعی صدر اے این پی شوکت مشوانی نے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہاب عوام سے اسکے جینے کا حق بھی چھینا جا رہا ہے ۔اب حکومت وقت کو عوام کی غربت کا احساس دلانا ہو گا ۔ اب وہ وقت دور نہیں کہ پانچ کلو آٹے پر بھی ڈاکہ زنی ہوگی۔پورے ملک میں سوچی سمجھی سازش کے تحت مہنگاہی کا طوفان برپا کر دیا گیا ہے ۔ہمارا ملک اس وقت شدید معاشی بدحالی کا شکار ہے یہ سب اس حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ہے ۔عوام اب بھوک کی وجہ سے خودکشیوں پر مجبور ہو گے ہیں ۔اور اسکے ساتھ افراط زر بھی بڑھ چکی ہے ۔اب عوام کو اپنا جینے کا حق لینے کے لیے سڑکوں پر نکلنا ہو گا ۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے