Lovers caring hand during tough times.

جمرود (مانند نیوز ڈیسک) ضلع خیبر کی تحصیل جمرودکے علاقہ غنڈی میں واقع گورنمنٹ گرلز ہائی سکول یارافضل کلے میں کرونا ویکسی نیشن کے باعث تین طالبات بے ہوش ہوگئی ہیں جس کو ریسکیو 1122کے زریعے فوری طور پر پشاورہسپتال منتقل کئے گئے ہیں اس واقع سے علاقے کے عوام میں خوف وہراس پھیل گیا ہے اور والدین نے اپنے بچوں کو سکولوں میں کرونا ویکسی نیشن سے منع کیا ہیں۔ بعض ذرائع کے مطابق بچوں کے لئے کرونا ویکسی نیشن خطرناک قرار دیا گیا ہے کیونکہ ریکشن کی صورت میں محکمہ صحت کے پاس کسی قسم کی سہولیات میسر نہیں ہیں لیکن اس کے باوجود بھی ضلع خیبر میں محکمہ صحت کی طرف سے سکولوں میں کرونا ویکسی نیشن مہم کا عمل شروع کیاگیا ہے۔ اس حوالے سے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفسرخیبرنے بتایا کہ یہ واقع معمولی تھا اور طالبات ریکشن کے باعث نہیں بلکہ کرونا ویکسی نیشن کے خوف سے بے ہوش ہوئی تھیں جن کو فوری طور پرہسپتال منتقل کردیئے گئے جہاں پر ان کی حالت اب بہترہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے