ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) صو با ئی حکو مت کی ہدا یا ت اورڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی خصوصی ہدایات پر کورونا ویکسینیشن کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کے افسران کی کاروائیاں جاری۔ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد امین الحسن نے کورونا ویکسینیشن پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے مارکیٹس کا معائنہ کیا ویکسینیشن کی تصدیق کی اور خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے14 دکانات سیل اور 03 ایف آئی آر درج کیں۔اسی طر ح ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عکاشہ کرن نے مختلف دکانوں کا معائنہ کیا، کورونا سرٹیفکیٹس چیک کیے اور خلاف ورزی  پر متعلقہ دکانداروں پر جرمانہ عائد کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے