ہنگو (مانند نیوز ڈیسک) ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر عظمت خان بنگش کا  تھانہ صدر کا اچانک دورہ۔دورے کیدوران ڈی ایس پی نیتھانے کیاطراف میں سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔اس موقع پرڈی ایس پی نیتھانے کا روزنامچہ،رجسٹرار ودیگر دستاویزی ریکارڈ چیک کیا۔ ڈی ایس پی نیکوت رہائشی بیرک، مالخانہ ودیگرحصوں کا تفصیلی معائنہ بھی کیا۔ محرر تھانہ کو اسلحہ صفائی  کی بابت مناسب ہدایات جاری کیے۔ محررتھانہ کوتمام ریکارڈ بروقت مکمل اوردست رکھنے کی تاکیدکی۔ ایس ایچ او تھانہ صدر ثواب علی خان نے ڈی ایس پی علاقے میں امن وامان کی مجموعی صورتحال سے اگاہ کیا۔ ڈی ایس پی نے کہا کہ علاقے کا امن خراب کرنے کی اجازت کسی کونہیں دی جائے امن وامان خراب کرنے والوں کیساتھ اہنی ہاتھوں سے نمٹا حائے۔ اس موقع پر ڈی ایس پی نیڈاکٹر معظم جاہ انصاری کے خصوصی اقدامات کیتحت تھانہ میں عوامی سہولت کے لیے سادہ کپڑوں میں موجود  مدد گار پولیس سے بھی ملاقات کی اور ان کوہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی پیشہ ورانہ قابلیت  کوبروئے کار لاکر تھانے میں آنیوالے سائلین کے لیے آسانیاں پیدا کرتے ہوئے فرائض انجام دیں، ہرموقع پران کوقانونی مددفراہم کرکیان  کی رہنمائی کریں تاکہ افسران بالا کیتھانہ  کلچرکی تبدیلی کیویژن کی تکمیل کوممکن بنایاجاسکے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے