پشاور (مانند نیوز ڈیسک) جائیداد ڈاٹ کام اور جے سیون گروپ  کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط،جے سیون گروپ کے بانی و چئیر مین مقبول حسین اور جائیداد ڈاٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد عارف اتوزئی نے کاروباری ہم آہنگی کے لیے مشترکہ طور پر کاروبار کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کردیے۔اس موقع پر  انفینٹی مال ریزڈینسی کے سی او او لائق زمان  اور کانسپٹ کارپوریشن  کے ایم ڈی محمد عابد خان اتوزئی بھی موجود تھے۔ عارف اتوزئی نے  اس موقع پر کہا کہ کانسپٹ کارپوریشن نے رئیل اسٹیٹ میں خودکار نظام متعارف کرنے کے لیے Jaaidad.com کے نام سے ایک آن لائن پلیٹ فارم لانچ کیا ہے جس کے تحت پراپرٹی خریدنے، بیچنے، سمیت نئی، منفرد خدمات بھی پیش کی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے