ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) کی جناح انٹرنیشنل ہسپتال میں 31سالہ خاتون نے سات بچوں کوجنم دیدیاہے،ایبٹ آبادکی نجی ہسپتال جناح انٹرنیشنل ہسپتال میں 31سالہ خاتون نے سات بچوں کوجنم دیاہے،ہسپتال کے ایڈمنسٹریٹرکرنل (ر)ڈاکٹرحامدسعیدالحق نے اے پی پی کوبتایاکہ پٹھان قبیلے سے تعلق رکھنے والی 31سالہ خاتون نے ایک ساتھ سات بچوں کوجنم دیاہے،تاہم تمام بچے نارمل اورقبل ازوقت پیدائش کے باعث این آئی سی یومیں ہیں کیونکہ نارمل بچے کی پیدائش 36ہفتوں میں ہوتی ہے لیکن ان کی پیدائش 32ہفتے بعدہوئی ہے،ہسپتال کی رجسٹرارڈاکٹرحناسرفرازکاکہناہے کہ رخسانہ نامی خاتون نے چارمیل اورتین فی میل بچوں کوجنم دیاہے اورماں سمیت تمام بچے نارمل ہیں،زرائع کے مطابق خاتون کاتعلق بٹگرام اوررہائش ایبٹ آبادمیں ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے