لاہور (مانند نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ حکومت کو لوگوں کی مشکلات اور مسائل کا احساس ہے۔غربت کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ کم وسیلہ لوگوں کا معیار زندگی بلند کرنے کیلئے حکومت نے متعدد پروگرام شروع کئے ہیں جن کے ذریعے کمزور طبقے کی فلاح پر پوری توجہ ہے۔انہوں نے کہا کہ تیز رفتار صنعتی عمل کے ذریعے روزگار کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کر کے غربت میں کمی کی جا سکتی ہے۔ غربت پر قابو پانے کیلئے معاشی ناہمواریوں کو دور کرنا ضروری ہے، غربت کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے