پشاور (مانند نیوز ڈیسک) عشرہِ شان رحمت اللعالمین ﷺ اور جشن عید میلادالنبی(ﷺ) کی تیاریوں کے سلسلہ میں گورنر ہاؤس پشاور پیر کے روز بھی فیمیلیز اور طالبات کیلئے کھلا رہا، گورنر ہاؤس پشاور میں دوسرے روز پیر کے دن بھی فیمیلیز اور مختلف اسکولوں، کالجز اور یونیورسٹوں کی طالبات کی ایک بڑی تعداد نے گورنر ہاؤس پشاور کا دورہ کیا، اس دوران درود و سلام، حمد و نعتیہ کلام بھی پیش کئے گئے اور وزیٹرز فیمیلیز اور طالبات نے بھی نعتیہ کلام پیش کئے، گورنر ہاؤس میں دوسرے روز بھی وزیٹرز فیمیلیز کیلئے کھانے، پینے(لنگر) کا بندوبست کیا گیا تھا، واضح رہے کہ عشرہِ شان رحمت اللعالمین ﷺ اور جشن عید میلادالنبی(ﷺ) کے سلسلہ میں گورنر ہاؤس پشاور کو تین روز اتوار سے منگل تک فیمیلیز اور طالبات کے لئے کھولاگیا ہے۔#

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے